دہشتگری کے بڑھتے واقعات،وفاق نے اہم فیصلہ کرلیا،جلد اعلان متوقع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر سر جوڑنے کے لیے اعلیٰ سطح کے سول اور فوجی حکام کا اجلاس بلایا۔نجی چینل کی خبر کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس