عمران خان کی وڈیو لنک کے ذریعے عدم پیشی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی اے سے رپورٹ مانگ لی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر جیل میں انٹرنیٹ سروس سے متعلق پی ٹی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق بانی