Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

عیدمیلادالنبیﷺ کب ہوگی؟ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان بھر میں عیدمیلادالنبیﷺ 12 ربیع الاول16ستمبر بروزپیر کو منائے جانے کا امکان ہے . تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں عیدمیلادالنبیﷺ 12 ربیع الاول16ستمبر بروزپیر کو منائے جانے کا امکان ہے . عید میلاد النبیﷺ ملک بھر مذہبی

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا. جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 29 جولائی کو سماعت کرے گا . جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد

مزید پڑھیں »

طاہر انجم پر تشدد کرنے والی پی ٹی آئی ورکر انیلا عرف نیلی پری کوگرفتار کرلیا گیا

مسلم لیگ ن کلچرل ونگ کے صدر طاہر انجم پر حملہ اور تشدد کرنے والی پی ٹی آئی کی ورکر انیلا عرف نیلی پری کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق خاتون کی تلاش کے لیے

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور ،دیکھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔روف حسن و دیگر ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا۔ایف آئی

مزید پڑھیں »

سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہم کرنے کے پروگرام کی تیاری مکمل کرلی گئی

سرکاری اسکولوں میں بچوں کو کھانا فراہم کرنے کے پروگرام کی تیاری مکمل کرلی گئی، میلز پروگرام کا آغاز 5 اگست سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سرکاری اسکولوں میں جلد بچوں کوکھانا فراہم کیا جائے گا، ذرائع نے

مزید پڑھیں »

عمران خان اڈیالہ جیل سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے الیکشن لڑیں گے

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ جیل راولپنڈی سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے الیکشن لڑیں گے۔برطانوی خبر رساں ادارے ‘ٹیلی گراف’ کے مطابق عمران خان 10 سال قید کی سزا کے باوجود آکسفورڈ

مزید پڑھیں »