مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر، سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی متوقع
اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نے بجٹ 2024-25 میں سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کیلئے درآمد پر رعایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بجٹ منظوری کے بعد ملک میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ بجٹ دستاویز کے
