یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا وزیراعظم پیکج کے لیے بجٹ میں 85 ارب روپےکا مطالبہ
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم پیکج کے لیے بجٹ میں 85 ارب روپے مانگ لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان 85 ارب میں آئندہ سال کے رمضان پیکج کے لیے 12 ارب روپے تجویز کیے گئے ہیں جب کہ باقی
