Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

شدید گرمی، اسکول اور کالجز کے اوقات کار تبدیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں جاری غیراعلانیہ ہیٹ ویو اور جھلسانے دینے والی گرمی کے باعث وفاقی دارالحکومت میں اسکول اور کالجز کے اوقات تبدیل کردئے گئے ہیں۔
مزیدپڑھیں :کوئی شخص سڑک پر آنے والا ہے، ہاردک پانڈیا کی اہلیہ کی معنی خیز پوسٹ وائرل
ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی ادارے اب ساڑھے 7 سے ساڑھے 11 بجے تک کھلیں گے۔

اسی طرح تعلیمی اداروں میں اسمبلی نہیں ہوگی، اسپورٹس پریڈ بھی ختم کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں