اب بچنا مشکل،ہوائی فائرنگ کے مقام کی انتہائی درستگی کے ساتھ نشاندہی کرنے والا ایک حیران کن سافٹ ویئر تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک پاکستانی طالب علم نے فائرنگ کے مقام کی انتہائی درستگی کے ساتھ نشاندہی کرنے والا ایک حیران کن سافٹ ویئر تیار کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق انجینئرنگ یونیورسٹی آف مردا ن کے اس طالب
