وفاقی حکومت نے الیونتھ ایونیو ہائی وے کا نام بدل کر ایران ایونیو رکھ دیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے دارالحکومت کی ایک بڑی نئی شاہراہ کا نام برادر ہمسایہ ملک ایران کے نام پر رکھنے کے فیصلے کی منظوری دیدی۔یہ پیشرفت ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے سرکاری دورے سے پہلے کی گئی ۔ایرانی