Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

لوک ورثہ نے اپنے صارفین کے لیے ای ٹکٹنگ شروع کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج لوک ورثہ نے اپنے صارفین کے لیے ای ٹکٹنگ شروع کر دی ہے۔لوک ورثہ کے مطابق ای ٹکٹنگ ایپ کے ذریعےناظرین یا صارفین لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے سے بچنے کے لیے میوزیم اور ایونٹس کے ٹکٹ آن لائن خرید سکتے ہیں۔ثقافتی ورثے کے مجموعی کردار کے پیش نظرلوک ورثہ فی الحال جدید چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تنظیمی صلاحیت کو مضبوط اور اصلاح کرنے کے لیے ایک مربوط حکمت عملی وضع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
مزیدپڑھیں :سی ڈی اے نے اسلام آباد میں جائیداد کی منتقلی پر پابندی ختم کردی

یہ بھی پڑھیں