پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی الیکشن کی تفصیلات اور دستاویزات ای سی پی میں جمع کرادیں،الیکشن کمشنر پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات رؤف حسن نے تفصیلات ای سی پی میں جمع کرائیں،رؤف حسن نے تفصیلات اور دستاویزات میں