اسلام آباد اور راولپنڈی والوں کے لیے خوشخبری، نیا منصوبہ
اسلام آباد ( اوصاف نیوز)اسلام آباد اور روالپنڈی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ جڑواں شہروں کے درمیان ریل کار چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی