Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

اسلام آباد

شہبازشریف حکومت کی جانب سے پہلے 16 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آ باد(اوصاف نیوز) شہبازشریف حکومت کی جانب سے پہلے 16 مہینوں میں لیے جانے والے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ موجودہ حکومت کے ابتدائی 16 مہینوں کے دوران قرضوں میں13078 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے، وفاقی حکومت کےقرضوں

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: تھانہ نون کے علاقے میں پولیس ٹیم پر فائرنگ، 2 ملزمان زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے تھانہ نون کے علاقے میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جانے والی پولیس ریڈنگ ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق مطابق پولیس ٹیم ملزمان زبیر اور سجاد

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کے بچوں کو وظائف دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کے ملازمین کے بچوں کو تعلیمی سال 2025-26کے لیے وظیفہ جات دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے مستقل اور کنٹریکٹ

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی صارفین کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر عوامی ریلیف کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بِلّوں کے حوالے سے

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا جبکہ منگلا اور بھارتی ڈیمز بھی اپنی زیادہ سے زیادہ گنجائش کے قریب پہنچ گئے۔ وزارتِ آبی

مزید پڑھیں »

فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

اسلام آباد(اوصاف نیوز)وفاقی حکومت کی جانب سےفیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس ہوا، جس

مزید پڑھیں »

ریٹائر ججز کی سکیورٹی کیلئے سپریم کورٹ کا وزارت داخلہ کو خط

اسلام آباد( اوصاف نیوز)سپریم کورٹ نے ریٹائر ججز کی سکیورٹی کیلئے رجسٹرارکا وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں لکھا گیا ہے کہ سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر ریٹائر ججز

مزید پڑھیں »

فیڈرل بورڈ : امتحانات کی مقررہ تاریخ کے بعد فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری

اسلام آباد(اوصاف نیوز)اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے دوسرے سالانہ امتحانات کی مقررہ تاریخ کے بعد فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا۔ 11 ستمبر سے 15 ستمبر تک امیدوار دو گنا فیس کے ساتھ

مزید پڑھیں »