اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد( اوصاف نیوز)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے،عدالت نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو بھی مراسلہ بھیج کر اسسٹنٹ کمشنر
