تقسیم کار کمپنیوں کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں صارفین کو ریلیف دینے کی درخواست
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں صارفین کو 53 ارب روپے کا ریلیف دینے کی درخواست دے دی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ مالی سال 25-2024 چوتھی سہ