مون سون بارشوں سے 108 افراد جاں بحق، 398 زخمی، 128 مکانات متاثر ہو ئے
لاہور (نیوز ڈیسک )پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، محکمہ داخلہنے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈیموں، دریاؤں، نہروں اور جھیلوں میں تیراکی پر مکمل پابندی عائد۔ بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے پر بھی دفعہ 144 عائد۔ بلااجازت کشتی رانی