Search
Close this search box.
بدھ ,15 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

نئے آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی کی سادہ کپڑوں میں کوہالہ آمد، ناکے پر پولیس اہلکار پہچان نہ سکے

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر کیپٹن(ر) لیاقت علی نے سادگی اور عاجزی کی ایک نئی مثال قائم کردی۔ لیاقت علی بغیر کسی پروٹوکول اور سرکاری گاڑیوں کے قافلے کے آزاد کشمیر میں داخل ہوئے، جہاں

مزید پڑھیں »

رمضان ریلیف پیکج 13 ہزار روپے حاصل کرنے کا سنہری موقع

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کے رمضان ریلیف پیکیج کی تقریب رونمائی کے دوران سیکرٹری بی آئی ایس پی نے شہباز شریف کو بریفنگ دیتے

مزید پڑھیں »

عوامی ایکشن کمیٹی کی حقیقت کیا ہے؟ بیانیہ کہاں سے آ رہا ہے، اہم انکشافات

مظفرآباد ( نیوز ڈیسک)عوامی ایکشن کمیٹی کے بیانیے، مقاصد اور ممکنہ بیرونی فنڈنگ سے متعلق مختلف حلقوں میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جبکہ سیاسی و سماجی رہنماؤں کی جانب سے اس تحریک کے کردار پر تنقید بھی سامنے آئی

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر، پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، سردار تبارک علی مسلم لیگ (ن) میں شامل

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر میں انتخابات سے قبل سیاسی گہما گہمی میں تیزی آ گئی ہے اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا لگا ہے۔ مظفرآباد ڈویژن کے حلقہ کوٹلہ سے پی ٹی آئی کے سینیئر

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کے صدر کے عہدے پر اپنا امیدوار لانے کا اعلان

مظفرآباد(اوصاف نیوز)پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے صدر کے عہدے پر اپنا امیدوار لانے کا اعلان کردیا ہے۔صدرمملکت آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس میں آزاد کشمیر میں نئے صدر کے انتخاب پر

مزید پڑھیں »

نئے صدر پر ڈیڈلاک ! پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن آمنے سامنے آگئیں

اسلام آباد (اوصاف نیوز) آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن آمنے سامنے آگئیں اور صدارتی انتخاب سے پہلے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔ آزاد کشمیر میں صدر سلطان

مزید پڑھیں »

کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق آزادی کی صبح جلد طلوع ہوگی، فیلڈ مارشل

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل عاصم منیر نے تحریک آزادی کشمیر کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق آزادی کی صبح جلدی طلوع ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

مزید پڑھیں »

حکومت کا مہاجرینِ جموں و کشمیر کیلئے فی کس گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اوصاف نیوز)حکومتِ پاکستان نے مہاجرینِ جموں و کشمیر کے لیے فی کس ماہانہ گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا کہ گزارہ الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز

مزید پڑھیں »