Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

آزاد کشمیر

کراچی کا نوبیاہتا جوڑا آزاد کشمیر کے ہوٹل میں دم گھٹنے سے جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے سیاحتی مرکز آٹھ مقام کے گیسٹ ہاؤس میں دم گھٹنے سے کراچی کا نوبیاہتا جو ڑا جاں بحق ہوگیا۔اہلخانہ کے مطابق طحہٰ اور دعا زہرہ کی شادی 4 فروری کو ہوئی تھی، دونوں 11 فروری کو

مزید پڑھیں »

میرپور: مدرسے کے سٹور روم سے بچےکی لاش برآمد

میرپور (نیوزڈیسک)میرپورآزادکشمیر کے ایک مدرسے کے سٹور سے بچے کی لاش برآمد ، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔ ۔بچے کی موت کے حوالے سے تاحال مدرسہ انتظامیہ تذبذب کا شکار ہے جبکہ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میرپورآزادکشمیر کے

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ آزادکشمیر : سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

مظفرآباد( نیوز ڈیسک )سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم ہوگئی۔ سپریم کورٹ آزادکشمیر نے سردار تنویر الیاس کو ایک ماہ بعد انتخاب میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دیدیا۔سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں سابق وزیراعظم سردارتنویرالیاس کےخلاف

مزید پڑھیں »

غازی کشمیر حضرت پیراں شاہ غازی کی دو روزہ عرس تقریبات، حکومت کا جمعرات کو تعطیل کا اعلان

میرپور (ڈیلی اوصاف یوز)حکومت آزادکشمیر نے 13 فروری 2025 بروز جمعرات کوغازی کشمیر حضرت پیراں شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر میرپور میں مقامی سطح پر سرکاری طور پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔، ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) میرپور

مزید پڑھیں »

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مظاہرے ، ریلیاں

اسلام آباد،مظفرآباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے قبضے کیخلاف کنٹرول لائن کے آر پار اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔آج مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل ہڑتال ہے، قابض فوج نے وادی

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے تاریخی کوہالہ پُل پر کشمیر بنے گا پاکستان کنونشن کا انعقاد

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو کشمیر سے ملانے والا کوہالہ انٹری پوائنٹ، کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھا۔ آزاد کشمیر کے نوجوانوں اور خواتین کی بڑی تعداد نے کوہالہ انٹری پوائنٹ پر پاکستانی پرچم لہرا دیئے ۔تفصیلات کے

مزید پڑھیں »

وادی نیلم میں حاملہ خاتون طبی امداد نہ ملنے پر بچے سمیت جاں بحق

وادی نیلم(نیوز ڈیسک)وادی نیلم کے گاؤں ہلمت میں ایک حاملہ خاتون طبی امداد نہ ملنے پر بچے سمیت جاں بحق ہو گئی۔ورثا کے مطابق حاملہ خاتون کو طبیعت خراب ہونے پر مقامی اے ڈی ایس اسپتال لایا گیا،ورثا نے بتایا

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر : ناراض خواتین پاکستان جانے کی دھمکی دینے لگیں، ایک گرفتار

سرینگر( نیوزڈیسک )مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو بھارتی فوج نے پاکستان جانے پر گرفتار کرلیا۔ 35 سالہ شاہین اختر نامی خاتون کو شاہ پور سیکٹر میں لائن آف کنٹرول(ایل او سی) کے قریب بھارتی فوج نے

مزید پڑھیں »