آج شٹرڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز، ٹرانسپورٹ ، بازار،سکول بند،وجہ کیابنی؟جانئے
مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے، جہاں کاروباری مراکز، پبلک ٹرانسپورٹ اور بازار آج صبح سے بند ہیں۔جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل آزاد کشمیر میں آج پہیہ جام اور شٹرڈاؤن ہڑتال ہے،