حکومت آزادکشمیر اور ہاشوانی گروپ کے مابین معاہدہ ، 2 یاداشتوں پر دستخط
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت آزادکشمیر اور ہاشو گروپ کے درمیان آزادکشمیر کے محکمہ ہائیر ایجوکیشن اور ٹیوٹا کے تحت مفاہمت کی دو یاداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے. ایم او یوپر چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد بڑیچ اور ہاشو گروپ کے چیف