Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کی بے قدری نہ رکی، امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا جبکہ سٹاک میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔

امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید کم ہو گئی، انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔

USD to PKR Exchange Rate Today

DATE Buying (PKR) Selling (PKR)
June 06 277.5 280

 

Pakistan Currency Exchange Rates Today – June 06

 

 Currency Buying Selling
 US Dollar 277.5 280
 Australian Dollar 182.2 184
 Bahrain Dinar 740.55 748.55
 Canadian Dollar 204 206
 China Yuan 38.44 38.84
 Danish Krone 40.65 41.05
 Euro 301 304
 Hong Kong Dollar 35.61 35.96
 Indian Rupee 3.34 3.45
 Japanese Yen 1.91 1.99
 Kuwaiti Dinar 908.21 917.21
 Malaysian Ringgit 59.15 59.75
 NewZealand $ 172.16 174.16
 Norwegians Krone 26.61 26.91
 Omani Riyal 723.26 731.26
 Qatari Riyal 76.5 77.2
 Saudi Riyal 73.55 74.25
 Singapore Dollar 203 205
 Swedish Korona 26.13 26.43
 Swiss Franc 310.93 313.43
 Thai Bhat 7.59 7.74
 U.A.E Dirham 75.25 76
 UK Pound Sterling 353.45 356.95

سٹاک مارکیٹ

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 162 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 74 ہزار 381 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 447 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد 100 انڈیکس 74 ہزار 219 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں