کراچی(کامرس ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔
ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کا سلسلہ جاری رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کا اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.62 روپے پر بند ہوا۔
مزیدپڑھیں :پنجاب اسمبلی نے توہین مذہب سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی


