اسلام آباد(کامرس ڈیسک)صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے فنانس بل 2024 پر دستخط کئے جانے کے بعد اس میں موجود ٹیکسز کا اطلاق آج سے ہوچکا ہے، جس کا اثر سیمنٹ کی قیمتوں پر بھی پرا ہے۔
نئے بجٹ کے اطلاق کے بعد سیمنٹ کی قیمت میں 130 سے 140 روپے تک فی بوری اضافہ ہوگیا ہے۔
ایک بوری پر 100 روپے ایکسائز ڈیوٹی کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1410 سے 1420 روپے ہوگئی ہے۔
سیمنٹ کی نئی قیمتوں کا اطلاق بھی آج سے ہوگا۔
مزیدپڑھیں :سوناکشی کی شادی کے بعد اسپتال پہنچنے والےشتروگن سنہا اب کس حال میں ہیں



