Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

عدالت کی جانب سے چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم

لاہور ہائی کورٹ نے مرغی کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں چکن کی قیمتیں مقرر کرنے اور بھاری جرمانوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم کر دی۔

ایسی پابندی کی کوئی گنجائش نہیں، عدالت نے کہا کہ آئندہ ایسی کارروائی پر متعلقہ افسران کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ سرکاری افسر نے کہا کہ چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی، عدالت نے کہا کہ اگر ایسی کوئی پابندی ثابت ہو جائے۔ توہین عدالت کی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں