Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

معروف کار کمپنی نے پاکستان میں اپنا پلانٹ بند کردیا

کراچی(کامرس ڈیسک)معروف کمپنی انڈس موٹر نے پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔

انڈس موٹر نےپاکستان اسٹاک ایکسچینج کو لکھے گئے خط میں کہا کہ تکنیکی سامان کی کمی کےسبب پلانٹ نہیں چلایا جا سکتا، حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انڈس موٹرز کمپنی نےکارسازی کا پلانٹ 16 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا۔

کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا پلانٹ 16سے 31 دسمبر تک بند رہے گا۔
مزیدپڑھیں:مری گرینڈ جرگے میں حکومت کے سوا تمام جماعتیں موجود ہیں، شاہد خاقان عباسی

یہ بھی پڑھیں