Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

تیل کمپنیوں نے یومیہ فروخت سے زائد پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی

تیل کمپنیوں نے یومیہ فروخت سے زائد پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی ۔

رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن شعیب خان جی کاکہنا ہے کہ پیٹرول پمپس کو طلب میں کم تیل سپلائی ہو رہاہے۔

رہنما ایسوسی ایشن سمیر حسین نے کہاکہ پمپس جوسپلائی مانگ رہے ہیں اس سے 50فیصد تک کم تیل مل رہا ہے،کمپینزیکم تا 15جون کی یومیہ سیل سے زائد تیل نہیں دے رہیں،کم تیل سٹاکس والے کئی پمپس پر قلت ہے، بیشتر پر سپلائی معمول پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں