Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنےکا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے شہریوں کو 16 اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

گزشتہ 11 روز میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالر 72 سینٹ کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 71.70 ڈالر سے کم ہوکر 65.98 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

اسی طرح گزشتہ 11 دنوں میں امریکی خام تیل 5 ڈالر 71 سینٹ سستا ہوا جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 69.26 ڈالر سے کم ہوکر 63.48 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل15 اگست کو کیا جائےگا۔
مزید پڑھیں:موجودہ حکومت جیت کر نہیں آئی، مسلط کی گئی، حافظ نعیم الرحمان

یہ بھی پڑھیں