کراچی ( اوصاف نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت برقرار ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 31 ہزار 189 روپے برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں فی اونس سونے کا بھاؤ 3 ہزار 643 ڈالر برقرار ہے۔
مزید پڑھیں:یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں، ہنا آئنبنڈر
