Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

کراچی (اوصاف نیوز)صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔سندھ کے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے موسم سرما کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان کیا۔

ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں موسمِ سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم جنوری سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔تاہم ان تعطیلات کے دوران بورڈ کے ضمنی امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔
مزید پڑھیں: شمالی وزیرستان، مدرسے میں دھماکے سے 2 بچے شہید، 8 زخمی

یہ بھی پڑھیں