Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

عوام کیلئے بری خبر!ڈیزل کےبعدمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈیزل کےبعدمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ ،مٹی کا تیل 4 روپے 92 پیسےفی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت175 روپے80پیسے فی لیٹر ہوگئی،مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کااطلاق آج سے کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 170روپے 88 پیسے فی لیٹر مقررتھی،پیٹرولیم ڈویژن نے رات گئے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 11 روپے30 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیاجبکہ یکم فروری سےپیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے میٹرز تبدیل کرنے کی پالیسی منظور

یہ بھی پڑھیں