اسلام آباد(اوصاف نیوز)اب مہنگے پیٹرول اور بار بار کی مینٹیننس کو کہیں الوداع کہیں۔اپنی پرانی موٹر سائیکل کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کریں اور ایک چارج پر 300 کلومیٹر تک فری سفر کا لطف اٹھائیں۔
آسانی سے اپنے گھر پر چارج کریں، پیٹرول کی ٹینشن ختم، انجن، ٹیوننگ، چین اور گراری سیٹ کے جھنجھٹ سے نجات، روزانہ کے خرچ میں واضح کمی۔
یہ جدید حل نہ صرف آپ کے پیسے بچاتا ہے بلکہ سفر کو بھی زیادہ آسان اور پرسکون بناتا ہے۔اس کے علاوہ مختلف شہروں کی بڑی مارکیٹوں سے بھی یہ کنورژن سسٹم آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔اگر آپ اپنی بائیک کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔
مزید پڑھیں: فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق اہم بیان دیدیا

