Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

فیصل کریم کنڈی نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے متعلق اہم بیان دیدیا

پشاور(اوصاف نیوز)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات خوش آئند ہے۔

سندھ اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار ہے،وفاق اور صوبائی حکومت کا ملکر کام کرنا بہت ضروری ہے۔

8فروری کو لاہور میں بسنت ہوگی ،مجھے نہیں لگتا 8 فروری کو کوئی ہڑتال یا مظاہرہ ہوگا ،اب تو سہیل آفریدی کی وزیر اعظم سے ملاقات بھی ہو چکی ہے۔

بانی پی ٹی آئی کو علاج کی ضرورت تھی وہ سہولت انھیں دی گئی ،گورنر راج میں دلچسپی نہیں ، مجھے صوبے کا راجہ نہیں بننا،مجھے نہیں لگتا موجودہ حالات میں خیبر پختونخوا میں کوئی گورنر راج لگے گا۔
مزید پڑھیں: کنوارے مرد و خواتین کو رہائش نہ دینا غیرقانونی اور غیرآئینی قرار

یہ بھی پڑھیں