Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: آئل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے پھر تجاوز کر گئی

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران، امریکا و اسرائیل تنازع کے باعث برینٹ کروڈ آئل کی قیمت پھر سے 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی نے خام تیل کی قیمتوں کو خطرناک حد تک بڑھا دیا ہے، امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 3 فیصد اضافہ ہوا ہے، نئی قیمت103.29 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 3 ڈالر 71 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت تقریبا 99 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں