حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے یکم جولائی 2026ء سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر عائد کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں مزید ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کرتے ہوئے اسے 2.50 روپے سے بڑھا کر 5 روپے فی لیٹر کر دیا
