25000 روپے والے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے اہم خبر
فیصل آباد(ویب ڈیسک) 25,000 روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ نیشنل سیونگز سنٹر فیصل آباد نے دسمبر کے آخری ہفتے میں 25,000 روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کی آخری قرعہ اندازی کا