میٹرو الیکٹرک اسکوٹرز پر شاندار آفر، حکومت سبسڈی کے ساتھ عمرہ اور آذربائیجان کا ٹرپ جیتنے کا موقع
گجرات (نیوز ڈیسک) شہریوں کے لیے شاندار خوشخبری! نجی آٹوموبائل لمیٹڈ نے میٹرو الیکٹرک اسکوٹرز (M6 Empower اور Thrill) کی خریداری پر نہ صرف خصوصی سبسڈی بلکہ مفت عمرہ یا آذربائیجان کا سفر جیتنے کا موقع بھی فراہم کر دیا