کیا سپورٹیج کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی، سوزوکی سوئفٹ اور کلٹس مہنگی ہوگئیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ جیسی صورتحال پر بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے درمیان آٹو اسمبلرز نے ڈیڑھ سال سے زائد عرصے سے ایکسچینج ریٹ میں استحکام اور شرح سود میں بڑے پیمانے پر کمی کی بدولت پیداواری