عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ، پیٹرولیم قیمتوں میں 5روپے تک کمی کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ، یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کیلئے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فیصلہ ، ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے تک جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے تک