گندم امپورٹ سکینڈل کے بعد پیش خدمت ہےچاول ایکسپورٹ سکینڈل ، اعتراضات لگ گئے
گندم امپورٹ سکینڈل کے بعد چاول ایکسپورٹ کا سکینڈل بھی سامنے آ گیا، رواں سال یورپ میں ایکسپورٹ کیے گئے چاولوں کی بڑی کھیپ پر اعتراضات لگ گئے۔ اعتراضات کا شکار ہونے والے چاول رواں سال جنوری تا جون تک
