مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے بڑا ریلیف ،آئندہ ماہ سے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے حکومت کی جانب سے بڑا ریلیف ، وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔اوگرا کی اب تک کی ورکنگ کے مطابق
