
ہنڈا کمپنی کا کا بینک الفلاح کیساتھ بلاسود قسطوں پر موٹرسائیکل دینے کا پلان تیار
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ہنڈا سی جی 125کلاسک شکل اور انجن کی متاثر کن کارکردگی کے امتزاج کیساتھ پاکستان میں ٹو وہیلر مارکیٹ پر حاوی ہے۔یہ خریداروںکیلئے بہترین انتخاب میں سے ایک ہے اس کی پائیداری اور بھروسے کی وجہ سے
