عدالت کیجانب سے روٹی ،نان کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آ گئی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔پنجاب حکومت نے اپریل میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، جس کے بعد آئی سی ٹی انتظامیہ نے