رمضان شروع ہوتے ہی بڑھنے والی پیاز کی خودساختہ قیمت کم ہونے لگی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )رمضان المبارک شروع ہوتے ہی بڑھنے والی پیاز کی خودساختہ قیمت کم ہونے لگی ۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیاز کی فی کلو قیمت میں 66 روپے فی کلو کمی کر