پٹرولیم مصنوعات میں 220 روپے تک اضافے کی خبروں پر وضاحت، حکام نے تصدیق نہ کی
اسلام آباد(اوصاف نیوز)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 220 روپے تک اضافے کی خبروں نے عوام میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، تاہم اس حوالے سے تاحال کسی بھی سرکاری ادارے کی جانب سے باضابطہ تصدیق سامنے نہیں
