فارما انڈسٹری میں ہلچل،ویاگرا دوائی پاکستان میں بنانے کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری
کراچی(اوصاف نیوز) مردانہ کمزوری کا شکار افراد کیلئے پاکستان کی فارما انڈسٹری میں اہم پیشرفت۔ ڈیلی اوصاف کو ملنے والے دستاویزات کے مطابق اے کی پی لمٹڈ نے معروف دوا Viagra کی پاکستان میں مقامی سطح پر تیاری اور مارکیٹنگ