بالی وڈانڈسٹری پر راج کرنے والے اداکار 11ویں فیل ؟آخر ہیں کون ؟جانیں
ارجن کپور بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار ہیں، جو اپنی منفرد شخصیت، مضبوط اداکاری، اور متنوع کرداروں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے کم وقت میں بالی وڈ میں اپنی جگہ بنائی اور کئی کامیاب فلموں کا حصہ