دلجیت کا ابوظہبی کی شیخ زاید مسجد کا دورہ، ویڈیو نے دنیا بھرکے مسلمانوں کے دل جیت لئے
ابوظہبی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے ابوظہبی کی شیخ زاید جامع مسجد کے دورے کی ویڈیو قصیدہ بردہ شریف کےسا تھ شیئر کردی، ویڈیو کے منظرعام پر آتے ہی سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے