‘کبھی میں کبھی تم‘ کے ڈائریکٹر بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اس وقت اگر کوئی ڈرامہ آڈیئنس کے دلوں پر راج کررہا ہے تو وہ ڈرامہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے کامیاب اداکار فہد مصطفٰی کا نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے