یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی راہداری ضمانت منظور
(اوصاف نیوز)یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی راہداری ضمانت منظورہوگئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں یوٹیوبرز کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا۔ یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب