میڈیا میرے خلاف الزامات لگانے والی لڑکیوں کو اہمیت دیتا ہے، رجب بٹ
لاہور( اوصاف نیوز)معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے کہا ہے کہ پوڈکاسٹرز اور میڈیا ان پر الزامات لگانے والی لڑکیوں کو اہمیت دے رہا ہے، جس وجہ سے لڑکیاں سرعام ان کے خلاف الزام تراشی کر رہے ہیں، لڑکیوں کے دعووں