پاک جنوبی افریقہ ٹی 20 سیریز، بابر اعظم کی واپسی متوقع
لاہور(اوصاف نیوز) سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف قومی ٹی 20 سکواڈ کو حتمی شکل دے دی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ فائنل کرلیا ہے جس